ستمبر 14, 2020

کمال تو یہ ہے


 

لا آف پاورز طاقت کے اصول

Laws of power



اپنے سے بڑے  عُہدے والے کو کبھی یہ محسوس نہ ہونے دیں  کہ آپ اُس سے زیادہ ماہر ہیں

دوستوں پر حد سے زیادہ بھروسہ نہ کریں اور  دشمنوں  کو استعمال کریں

 اگر آپ کسی دشمن سے مدد مانگیں گے  تو وہ آپ کو دھوکہ نہیں دے گا

اپنے ارادے دوسروں سے چھپا کر رکھیں اگر لوگوں کو پتا نہیں ہوگا کہ آپ کیا کر چاہتے ہیں

 تو آپ کو روکنے کیلئے کوئی منصبوبہ نہیں بنا سکے گے جب تک اُن کو آپ ارادوں پتا چلے گا

 تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی ۔

ضرورت سے کم بولیں ۔ اگر آپ زیادہ بولیں گے تو لوگ آپ کو بیوقوف سمجھے گے۔

 اگر ایسا ہوگا تو کوئی آپ کا اعتبار نہیں کرےگا ۔  زیادہ با تیں کرنے والے ایسے  لگتے ہیں

  جیسے اُن کا اپنے آپ پر کنٹرول نہیں  ہے۔ انسان کی زبان ایک خطرناک  جنگلی جانور ہے

 اس پر قابو پانا بہت مُشکل کام ہے  جو اس پر قابو نہیں پا سکتے وہ کبھی بھی پاور نہیں حاصل کر سکتے ۔

 جو کم بولتے ہیں  لوگوں کو اُن ارادوں کا پتا نہیں چلتا ۔

اگر آپ کی شہرت خطرناک ہے تو لوگ اس سے ڈریں گے اور اس ڈر کے دم پر

 بہت سے کام نکلوا سکتے ہیں ۔

معاشرے میں آپ کو کس طرح دیکھا جائے گا اس کا انھصار آپ کے شُہرت پر ہے ۔ آپ کی شہرت

آپ کے کام پر انحصار کرتی ہے ۔ چھوٹی سی غلطی سے آپ شہرت بگڑ سکتی ہے ۔

اگر  آپ اپنے دشمن کی شہرت بگاڑ دیں تو باقی کام معاشرے لوگ خود کر دیں گے۔




حمد

استغفار اور دعائیں