Laws of power
اپنے
سے بڑے عُہدے والے کو کبھی یہ محسوس نہ
ہونے دیں کہ آپ اُس سے زیادہ ماہر ہیں
دوستوں پر حد سے زیادہ بھروسہ نہ کریں اور دشمنوں
کو استعمال کریں
اگر آپ کسی دشمن سے مدد مانگیں
گے تو وہ آپ کو دھوکہ نہیں دے گا
اپنے ارادے دوسروں سے چھپا کر رکھیں اگر لوگوں کو
پتا نہیں ہوگا کہ آپ کیا کر چاہتے ہیں
تو آپ کو
روکنے کیلئے کوئی منصبوبہ نہیں بنا سکے گے جب تک اُن کو آپ ارادوں پتا چلے گا
تب تک
بہت دیر ہوچکی ہوگی ۔
ضرورت سے کم بولیں ۔ اگر آپ زیادہ بولیں گے تو
لوگ آپ کو بیوقوف سمجھے گے۔
اگر ایسا
ہوگا تو کوئی آپ کا اعتبار نہیں کرےگا ۔
زیادہ با تیں کرنے والے ایسے لگتے ہیں
جیسے
اُن کا اپنے آپ پر کنٹرول نہیں ہے۔ انسان
کی زبان ایک خطرناک جنگلی جانور ہے
اس پر
قابو پانا بہت مُشکل کام ہے جو اس پر قابو
نہیں پا سکتے وہ کبھی بھی پاور نہیں حاصل کر سکتے ۔
جو کم
بولتے ہیں لوگوں کو اُن ارادوں کا پتا
نہیں چلتا ۔
اگر آپ کی شہرت خطرناک ہے تو لوگ اس سے ڈریں گے
اور اس ڈر کے دم پر
بہت سے
کام نکلوا سکتے ہیں ۔
معاشرے میں آپ کو کس طرح دیکھا جائے گا اس کا
انھصار آپ کے شُہرت پر ہے ۔ آپ کی شہرت
آپ کے کام پر انحصار کرتی ہے ۔ چھوٹی سی غلطی سے
آپ شہرت بگڑ سکتی ہے ۔
اگر آپ اپنے دشمن کی شہرت بگاڑ دیں تو باقی کام معاشرے لوگ خود کر دیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں